پروین شاکر

 ‏پروین شاکر CSS کے امتحان میں بیٹھیں،اردو کے پیپر میں انہی کی شاعری اور شخصیت پر تبصرہ مانگا گیا،باہر آ کر دوسری امتحان دینے والی سے کہا”شاید یہ پاکستان کیا دنیا کی تاریخ میں پہلا موقع ہو گا کہ امیدوار اتنا مشہور ہو جائے کہ امتحانوں میں خود اس کی تخلیق پر تبصرہ مانگا گیا … Read more

سعدیہ صفدر سعدی

 سرد راہوں میں بھٹکتی ہوئی شاموں کی طرح میں ترے ساتھ چلی آئی ہوں رستوں کی طرح بس یہی دیکھ کے تجدید ـ محبت کر لی رو پڑا تھا وہ مرے سامنے بچوں کی طرح مستقل گھر میں اداسی نے پڑاو کیا ہے خواب کمروں میں سجا رکھے ہیں کتبوں کی طرح باغ ِ ہجراں … Read more

sharabi in pakistan 2024

 شرابیوں کی ایک ٹولہ رات گئے شراب خانے سے واپسی پر راستے میں ایک گھر کے سامنے رکا۔ اور ایک شرابی اس مکان کا دروازہ پیٹ کر زور زور سے چلانے لگا ” انور بھائی ! انور بھائی ! اوپر کی منزل سے ایک خاتون نے جھانک کر دیکھا اور پوچھا۔ کون ہے؟ کیا بات … Read more

racing in pakistan 2024

  اور جدوجہدِصاحبزادہ سلطان محمد رضوان حصہ چہارم پُر خلوص میزبان: صاحبزادہ سلطان صاحبزادہ سلطان ریسرز کو یکجا و متحد کرنے کی بھرپور جدوجہد کرتے نظر آتے ہیں، ریسرز کو اپنے ہاں پُرجوش و خوش دلی سے مدعو کرتےہیں، سپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے آنے والےریسرز کو اپنے تجربات سے ریس کی … Read more

hadsa 2024

 موٹر وے ہوٹلز اور شاپس میں اشیاء مہنگا ہونے کے وجہ سے کو نہیں خریدتا اور ایکسپائر ہو جاتا ہے اسلئے خریداری سے گریز کریں موٹر وے قیام طعام پر زہریلا جوس پینے سے 4 افراد جاں بحق ۔ 🚦یہ ایک ہی خاندان کے 4 افراد تھے جنہوں نے لاہور سے اسلام آباد کا سفر … Read more