sharabi in pakistan 2024

 شرابیوں کی ایک ٹولہ رات گئے شراب خانے سے واپسی پر راستے میں ایک گھر کے سامنے رکا۔ اور ایک شرابی اس مکان کا دروازہ پیٹ کر زور زور سے چلانے لگا

” انور بھائی ! انور بھائی ! اوپر کی منزل سے ایک خاتون نے جھانک کر دیکھا اور پوچھا۔
کون ہے؟ کیا بات ہے؟
شرابی نے پوچھا ”کیا انور بھائی کا یہی گھر ہے ْ“ جواب ملا ”ہاں یہی ہے کیوں کیا بات ہے؟ شرابی نے جھومتے ہوئے کہا تو پھر نیچے تشریف لائیے اور ہم میں سے انور بھائی کو پہچان کر لے جائیے تاکہ باقی لوگ اپنے گھروں کو جا سکیں😁

Leave a Comment