325

پسنی کے جزیره نے دنیا کے 70 بہترین ساحلوں میں مقام حاصل کرلیا ۔
کوئٹہ (یو این اے ) بلوچستان کے علاقے پسنی مینجواہر، جزیرہ استولا نے دنیا کے 70 بہترین ساحلوں میں ایک کا مقام حاصل کر لیا ہے جزیرہ استولا، جسے جزیرہ ہفت تلار ( سات چٹانیں ) ، ساتا ڈپ، یا محض “The Astola” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اپنی قدیم خوبصورتی اور اچھوتی قدرتی شان سے لوگوں کو مسحور کر لیتا ہے ۔ مکران کے ساحل سے تقریبا 25 کلومیٹر جنوب میں اور پسنی کی ماہی گیری کی بندرگاہ سے 39 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع یہ چھوٹا لیکن دلکش جزیرہ 325 قبل مسیح کی ایک بھر پور تاریخ کا حامل ہے ۔
مایئ پھلیئن وتن سلامت بات


Leave a Comment