صُـبــــــــــــــــــحَ بَـخــــــــــــــــــیَـر‏

 ‏الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صُـبــــــــــــــــــحَ بَـخــــــــــــــــــیَـر‏
شکر گزاری کی عادت انسان کو ہر طرح کے حالات میں رہنا آسان کر دیتی ہے، اپنے پاس اُن چیزوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کریں، جن کے لیے اکثر لوگ ترستے ہیں اور ایسا یقینی طور پر ہوتا ہے کہ ہمارے پاس موجود کئی نعمتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو ‏پانے کا کئی لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے. اللہ پاک سے دعا کرتے رہا کریں کہ وہ ہمیشہ شکر گزاروں میں سے رکھے، یہ توفیق بہت بڑی عطا اور سکون کا باعث ہوتی ہے، خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور مسکراتے رہیں
آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین

Leave a Comment