Ronaldo

 س


عودی پرو لیگ!!

کل رونالڈو نے یوٹیوب پر اپنا چینل پبلک کیا تو ایک مخصوص “فینز کمیونٹی” نے نعرہ لگا دیا کہ رونالڈو اب ختم ہو چکا ہے اسے فٹبال چھوڑ کر یوٹیوب پر توجہ دینی چاہیے اور قدرت کا کھیل دیکھیں صرف 24 گھنٹے کے اندر جہاں رونالڈو نے ایک طرف یوٹیوب پر ریکارڈز کی بھرمار مچا دی ہے تو دوسری طرف کھیل کے میدان میں 39 سالہ رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کے پہلے ہی دن زمین سے ڈیڑھ میٹر اونچی چھلانگ لگا کر فٹبال کو شاندار ہیڈ مارا اور سعودی پرو لیگ سیزن 24/25 کا سب سے پہلا گول کرکے اس لیگ میں اپنے 50 گول بھی مکمل کر لئے!!
ابھی باقی میری کہانی ہے!! 🔥

Leave a Comment